وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی ملاقات
ملاقات میں بلوچستان کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں بلوچستان سمیت ملک کے سیکورٹی امور اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: مکران کوسٹل ہائی وے پر فائرنگ سے سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 14 افراد جاں بحق
واضح رہے کہ مکران کوسٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے قریب نامعلوم افراد نے مسافروں کو بسوں سے اتار کر شناخت کے بعد 14 لوگوں کو گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔