افغان صدر حامد کرزئی اگلے ہفتے پاکستان آئیں گے

کرزئی کے دورے کی متوقع تاریخ 27اور 28اگست ہے۔

کرزئی کے دورے کی متوقع تاریخ 27اور 28اگست ہے۔فوٹو: ای پی اے/فائل

افغان صدر حامد کرزئی آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے۔


افغان وزارت خارجہ کے ترجمان جانان موسیٰ زئی کے مطابق افغانستان پاکستان میں نئی حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے، امید ہے کہ دونوں ملک تعلقات کے حوالے سے ایک نئی ابتدا کریں گے، افغان میڈیا کے مطابق کرزئی کے دورے کی متوقع تاریخ 27اور 28اگست ہے۔
Load Next Story