چھوٹے آدمی کو بڑے عہدوں پر بٹھایا جائے تو یہی ہوگا بلاول کا وزیراعظم کو جواب
بلاول بھٹو زرداری نے اپنی ٹوئٹ میں پی ایم سلیکٹ کا ٹیگ استعمال بھی کیا
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بڑے عہدوں پرچھوٹے آدمی والی بات کس بارے میں تھی۔
وانا میں وزیراعظم عمران خان کے خطاب اور بلاول بھٹو کو صاحبہ کہنے پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑے عہدوں پرچھوٹے آدمی والی بات کس بارے میں تھی؟۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں بلاول بھٹو زرداری نے سلیکٹ پرائم منسٹر کا ہیش ٹیگ لگاتے ہوئے سوال کیا ہے کہ بڑے عہدوں پر چھوٹے آدمی والی بات کس کے بارے میں کہی گئی تھی۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: میں بلاول بھٹو صاحبہ کی طرح پرچی پر نہیں آیا