پاکستان کا ریونیو خسارہ 5 ٹریلین تک پہنچ گیا عالمی بینک
ریونیو موبلائزیشن پروجیکٹ کے مطابق نیاٹیکس یا ٹیکسوں کی شرح بڑھانے کی ضرورت نہیں
پاکستان کا ریونیو خسارہ جو 3سال قبل 3.3ٹریلین روپے تھا آج 5ٹریلین روپے تک پہنچ گیا ہے۔
عالمی بینک کی دستاویز میں سامنے آئی ہے جو ٹیکس اصلاحات کیلیے400ملین ڈالر قرضے کی منظوری کیلیے مرتب کی گئی ہے۔ 1.5ارب ڈالر کے پاکستان ریونیو موبلائزیشن پروجیکٹ کے مطابق حکومت کو نیاٹیکس اور نہ ہی موجودہ ٹیکسوں کی شرح میں کوئی اضافہ کرناپڑے گا۔ موجودہ ٹیکس نظام 10ٹریلین روپے ریونیو حاصل کرسکتاہے۔
عالمی بینک کے مطابق پاکستان کو موجودہ ٹیکس گزاروں پر مزید بوجھ ڈالنے کے بجائے ٹیکس نیٹ ورک کو توسیع دیناہوگی۔