سندھ اسمبلی میں چوہوں نے ساؤنڈ سسٹم کے تار کتر دیئے
صورتحال کی وجہ سےاراکین کو پری بجٹ بحث میں حصہ لینے کے لیے الگ مائیک پر تقاریر کرنا پڑیں۔
سندھ اسمبلی میں چوہوں نے ساؤنڈ سسٹم کے تار کتر دیے جس کی وجہ سے ایوان کا ساؤنڈ سسٹم ناکارہ ہو گیا۔
سندھ اسمبلی کے عالیشان ایوان میں چوہوں نے دبنگ انٹری دے کر ساؤنڈ سسٹم کے تار کتر دیے جس کی وجہ سے ایوان کا ساؤنڈ سسٹم ناکارہ ہو گیا۔ صورتحال کی وجہ سےاراکین کو پری بجٹ بحث میں حصہ لینے کے لیے الگ مائیک پر تقاریر کرنا پڑیں۔
چوہوں کی انٹری کا انکشاف خود اسپیکر آغا سراج درانی نے اس وقت کیا جب وہ جمعے کو اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔