ای اوبی آئی کیس میں ایف آئی اے کی رپورٹ سپریم کورٹ میںجمع
ایف آئی اے کی تفتیشی رپورٹ اسکینڈل میں ملوث افسران،ملزمان کی گرفتاری اوراسکینڈل سے متعلق تفصیلات پرمشتمل ہے۔
PESHAWAR:
سپریم کورٹ نے ای اوبی آئی میں اربوں روپے کے اسکینڈل کے کیس میں ایف آئی اے کی جانب سےرپورٹ جمع کرانے کے بعدمزید سماعت28اگست تک ملتوی کردی۔
ایف آئی اے نے رپورٹ کے ساتھ3چیک بھی جمع کرائے ہیں۔چیف جسٹس افتخارچوہدر ی کی سربراہی میں3رکنی بینچ نے سماعت کی۔ ایف آئی اے کی تفتیشی رپورٹ اسکینڈل میں ملوث افسران،ملزمان کی گرفتاری اوراسکینڈل سے متعلق تفصیلات پرمشتمل ہے۔ڈی ایچ اے کے وکیل عرفان قادرنے کہاکہ اکائونٹس منجمدہیں اورتنخواہ پھرقریب آگئی ہے جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ تنخواہ لینی ہے تو28اگست کوآئیں۔