عراق تشدد کے واقعات میں 5سیکورٹی اہلکاروں سمیت 10افراد ہلاک
بغداد میں2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افرادکوگولیاں ماردی گئیں، 3 فوجی سڑک کنارے بم پھٹنے سے ہلاک ہوئے
عراق میں سیکیورٹی فورسز پرحملوں اورتشددکے دیگرواقعات میں تین فوجیوں اوردو پولیس اہلکاروں سمیت 10افرادہلاک ہوگئے۔
دارالحکومت میں 3 مختلف واقعات میں 5 افرادکوگولیاں مارکرہلاک جبکہ دوکو زخمی کردیاگیا۔ بغدادکے نواحی علاقے اور میں دوپولیس اہلکاروں کوقتل جبکہ ایک کوزخمی کردیاگیا۔ دارالحکومت کے مغرب میں سڑک کنارے نصب بم دھماکوں میں 3 فوجیوں کوہلاک دوکوزخمی کردیاگیا۔کرکوک سے 2افرادکی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔انھیں گولیاں ماری گئی تھیں۔