وہ لوگ چاند دیکھتے ہیں جنہیں سامنے بیٹھا شخص نظر نہیں آتا فواد چوہدری
15 روزے تک اگلے 5 سال کا کیلنڈر آ جائے گا، وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی
وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جن کو سامنے بیٹھا شخص صحیح نظر نہیں آتا وہ لوگ اتنی دور چاند کو کیسے دیکھیں گے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرفواد چوہدری کا کہنا تھا کہ 15 روزے تک اگلے 5 سال کا کیلنڈر آ جائے گا، ہمارے ملک میں وہ لوگ چاند دیکھتے ہیں جن کو سامنے بیٹھا شخص صحیح نظر نہیں آتا، وہ لوگ اتنی دور چاند کو کیسے دیکھیں گے، مفتی منیب الرحمان جید عالم ہیں ان کی دل سے عزت ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: رویت ہلال کے لئے کمیٹی قائم
وزیرسائنس و ٹیکنالوجی کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس تین یونیورسٹیاں ہیں جن میں نسٹ، کامسیٹس اور نیوٹیک شامل ہیں، وزیر اعظم ہاوٴس میں ایک ایمرجنگ سائنسز کی یونیورسٹی بنائی جا رہی ہے جس میں چین کے تعاون سے 8 شعبے بنائے جائیں گے، جب کہ 3 سائنس اسکول بھی بنائیں جائیں گے، اور ان اسکولوں کو اسٹیٹ آف دی آرٹ بنایا جائے گا، بچیوں کے لئے الگ پروگرام ہوگا۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: چاند دیکھنے پر 40 لاکھ روپے خرچ کرنا کہاں کی عقلمندی