گورنر نے دستخط کردیے پنجاب میں نیا بلدیاتی ایکٹ نافذ

پنجاب اسمبلی نے 2روزقبل بلدیاتی نظام کابل کثرت رائے سے منظورکیاتھا۔

گورنر پنجاب نے پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام کے بل پردستخط کردیے. فوٹو: فائل

گورنر پنجاب نے پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام کے بل پردستخط کردیے۔


آئندہ انتخابات میں نیابلدیاتی نظام لاگوہوگا، پنجاب اسمبلی نے 2روزقبل بلدیاتی نظام کابل کثرت رائے سے منظورکیاتھا جس کے بعد گورنر نے اس بل پردستخط کردیے،گورنرکی منظوری کے بعدبلدیاتی نظام کانیاایکٹ نافذ ہوگیا ہے۔
Load Next Story