جان ابراہم نے 150 فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے
17 دسمبر 1972ء کو ممبئی میں پیدا ہوئے، مہیش بھٹ کی فلم ’’جسم‘‘ سے شہرت حاصل کی
بھارتی سپراسٹارجان ابرہم ان خوش نصیب ادکاروں میں شامل ہیں کہ جنھوں نے نامور ادکاروں کی موجودگی میں کم وقت میں اپنی بہترین ادکاری سے فلم انڈسٹری میں اپنی پہچان بنائی۔
انھوں نے رومانٹک، جنگجو ہیرو، کے طور متعدد فلموں میں یاد گار کردار ادا کیے،ان کی بیشتر فلموں نے باکس آفس پر کامیابی حاصل کی 17 دسمبر 1972 کو ممبئی میں پیدا ہونے والے جان ابرہم نے ادکاری کے شعبہ میں آنے سے پہلے بہت سے کمرشل میں کام کیا، 2003میںہدایت کار مہیش بھٹ نے انھیں اپنی فلم ''جسم'' بطور ہیرو متعارف کرایا یہ ان کی پہلی فلم کامیاب فلم ثابت ہوئی جس میں انھیں فلم فئیر کی جانب سے متعارف ہونیوالے بہترین اداکار کے لیے نامزدگی ملی،اسی سال تھرل موویز'' سایہ''،2004 میں فلم ''دھوم'' اور پوجا بھٹ کی فلم ''پاپ'' کامیاب فلمیں تھیں، لیکن فلم ''دھوم'' سے ان کو جو پہلی کمرشل تھی شہرت حاصل ہوئی ،اس سپر ہٹ فلم کے بعد جان ابرہم کو بہت سی فلموں میں کاسٹ کرنے کا سلسلے شروع ہوگیا۔
اسی سال انھوں نے فلم ''زندہ'' میں منفی کردار ادا کیا جب کہ ایک اور کمرشل فلم'' واٹر'' نمائش کے لیے پیش کی گئی اس فلم کو اکیڈمی ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا،اسی سال 2005میں ان کی ایک فلم''کال'' نمائش کے لیے پیش کی گئی جوسپر ہٹ فلم تھی،اسی سال ان کی کامیڈی فلم ''گرم مصالحہ'' بھی باکس آفس پر کامیاب رہی،2006میں فلم ''بابل'' میں بہترین ادکار کے لیے فلم فئیر سپورٹنگ ادکار کا ایوارڈ دیا گیا،اسی سال ان کی فلمیں زندہ، ٹیکسی نمبر9211، شامل تھیںکابل ایکسپریس ، سلام عشق، ملٹی اسٹار کاسٹ فلم تھی لیکن بری طرح ناکام ثابت ہوئی،2007میںفلم نو ''اسموکنگ، دھن دھنا دھن ''گول'' میں ادکاری کی لیکن یہ فلم درمیانہ درجہ کی فلم ثابت ہوئی،2008میںجان ابراہم کی فلم ''دوستانہ'' ابھشک بچن اور پریانکا چوپڑا کے ساتھ کردار ادا کیا2009میں فلم'' نیویارک'' میں کردار ادا کیا۔
2011میں ان کی فلم آشائیں،جھوٹا ہی سہی دونوں فلمیں ناکام ثابت ہوئیں،اسی سال ''کورٹس'' اور'' دیسی بوائز'' اور ''ہائوس فل ٹو'' کامیاب رہیں 2012 میں ریس 2 سپر ہٹ ہوئی،اسی سال انھوں نے اپنے ادارے جان ابراہم انٹرٹینمنٹ کے تحت فلم ''وکی ڈومر'' بنائی جو ہٹ ہوئی، انھوں نے ماڈل کیرئیر میںمیوزک ویڈیو سے جیزی بی سے شہرت ملی، ان کی مشہور فلموں میں اعلان، اعتبار،کرم، لک بائی چانس، سات خون معاف، دوستانہ، ویلکم بیک، آئی اور می،کامیڈی فلم، شوٹ آئوٹ ایٹ مڈالا، جب کہ ان کی ایک اور فلم مدراس کیفے اسی ماہ ریلیز کی جارہی ہے،جان ابراہم اور باشا باسو کے عشق کے چرچے بہت عرصہ تک رہے ان دونوں نے شادی کا بھی فیصلہ کرلیا تھا لیکن اختلافات ہونے پر2011میں دونوں کے درمیان تعلقات ختم ہوگئے۔جان ابراہم ان دنوں بھی بہت سے پروجیکٹ میں کام کررہے ہیں ان کا کیرئیر اپنے عروج پر ہے،ان کا کہنا ہے کہ وہ اب اس کوشش میں ہیں کہ وہ صرف ان کردراوں کو ترجیح دیں جو ان کے لیے مستقبل میں دیرپا ثابت ہوں۔