ٹنڈو محمد خان سے گیس اور تیل کے ذخائر دریافت
ذخائر سے یومیہ 10.44 ایم ایم ایف سی گیس اور 120 بیرل کنڈنسیٹ تیل حاصل ہوگا، ترجمان اوجی ڈی سی ایل
اوجی ڈی سی ایل نے ٹنڈو محمد خان سے گیس اور تیل کے ذخائر دریافت کرلیے ہیں۔
ترجمان اوجی ڈی ایل نے دعویٰ کیا ہیے کہ سندھ کے ضلع ٹنڈو محمد خان سے گیس اور تیل کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، اور گیس وکنڈنسیٹ تیل کے ذخائر ایکسپلورینری ویل مینگریو نمبر1 بلاک سے ہوئے، اور ان ذخائر سے یومیہ 10.44 ایم ایم ایف سی گیس اور 120 بیرل کنڈنسیٹ تیل حاصل ہوگا۔
ترجمان اوجی ڈی سی ایل کا کہنا ہے کہ تیل اور گیس کی دریافت اوجی ڈی سی ایل کی کامیاب حکمت عملی کا نتیجہ ہے، تیل اور گیس کے دریافت ہونے سے ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔