ای او بی آئی اسکینڈل 26 افراد کے باہر جانے پر پابندی
پیپلز پارٹی کے رہنما سمیت5اہم شخصیات بھی شامل،حکام کو تفصیلات بھیج دی گئیں
ای اوبی آئی اسکینڈل میںخیبرپختونخوا کے26 افرادکے بیرون ممالک جانے پرپابندی عائد کرتے ہوئے ان کے ناموں کی فہرستیں باچاخان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پشاورپرتعینات ایف آئی اے امیگریشن کے حکام کو ارسال کردی گئیں۔
ان میں پیپلز پارٹی ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے رہنما سمیت صوبے کی5اہم شخصیات بھی شامل ہیں۔
ایف آئی اے حکام کی جانب سے تمام ایئرپورٹس پرمتعلقہ حکام کوہدایت کی ہے کہ یہ افراداگربیرون ممالک جانے کیلیے ایئرپورٹ پرآئیںتوانھیںگرفتارکرلیاجائے۔