باڑہ منحرف نوجوان کو شدت پسندوں کا حاضر ہونے کا نوٹس

محمدادریس ملک دین خیل شدت پسندتنظیم کاآلہ کارتھا اوران کے ساتھ شدت پسندانہ کارروائیوںمیں شامل رہا۔

محمدادریس ملک دین خیل شدت پسندتنظیم کاآلہ کارتھا اوران کے ساتھ شدت پسندانہ کارروائیوںمیں شامل رہا۔ فوٹو: فائل

شدت پسندوں کی جانب سے شدت پسندی سے منحرف ہونے والے ایک نوجوان کوحاضر ہونے کا نوٹس جاری کردیا گیا، عدم حاضری کی صورت میں اس کے خلاف کارروائی کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔


باڑہ کے نواح میں اکا خیل کے علاقے گڈملنگ کارہائشی محمدادریس ملک دین خیل شدت پسندتنظیم کاآلہ کارتھا اوران کے ساتھ شدت پسندانہ کارروائیوںمیں شامل رہا۔ بعدازاں شدت پسندوںکی کارروائیوںپر اختلافات کے باعث منحرف ہوگیا۔
Load Next Story