صنم ماروی شدید مایوسی اور ڈپریشن کا شکار ہوگئیں

ملٹی نیشنل کمپنیوں نے فریحہ پرویز، راگنی اوردیگرگلوکاروں کو اپنے شوز میں بلانا شروع کردیا

ملٹی نیشنل کمپنیوں نے فریحہ پرویز، راگنی اوردیگرگلوکاروں کو اپنے شوز میں بلانا شروع کردیا۔ فوٹو : فائل

گلوکارہ صنم ماروی کی مقبولیت میں کمی ، ملٹی نیشنل کمپنیوں نے اپنے شوز کے لیے نظر انداز کرنا شروع کر دیا ۔

بتایا گیا ہے کہ گلوکارہ صنم ماروی کی مقبولیت کم ہونے کے پیش نظر ملٹی نیشنل کمپنیوں نے صنم ماروی کی جگہ پر گلوکارہ فریحہ پرویز ، شاہدہ منی ، راگنی ، مون پرویز ، نرمل شاہ ، شبنم مجید سمیت دیگر گلوکاروں کو اپنے شوز میں بلانا شروع کر دیا ۔




جس کی وجہ سے گلوکارہ صنم ماروی شدید مایوسی اور ڈپریشن کا شکار ہیں ۔
Load Next Story