متحدہ سیاسی مقاصدکیلیے فوج بلانے کامطالبہ کررہی ہےشہلا رضا
اسمبلی اجلاس کیلیے جودرخواست جمع کروائی ہے اس پرفیصلہ قانون کے مطابق کیاجائیگا
سندھ اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر شہلارضانے کہاہے کہ ایم کیوایم سیاسی مقاصدکیلیے فوج بلانے کامطالبہ کررہی ہے۔
شہرمیں پہلے بھی بدترین حالات تھے اس وقت بھی فوج طلب نہیںکی گئی،فوج ہماری ہے ہم پولیس کے ذریعے حالات ٹھیک کرناچاہتے ہیں۔
بدھ کوسندھ اسمبلی کے باہرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ نبیل گبول نے پیپلزپارٹی کے پلیٹ فارم سے جب فوج بلانے کا مطالبہ کیا تو ایم کیوایم نے مخالفت کی تھی، 12 مئی کو کراچی میں خون کی ہولی کھیلی گئی اورچیف جسٹس کوشہرمیں داخل ہونے سے روکنے پرفوج نہیں بلائی گئی مگرآج بعض مقاصدکے تحت فوج کامطالبہ کیاجارہاہے۔