8 شاہراہوں کے منصوبے ’ بی او ٹی ‘ کی بنیاد پر شروع ہوں گے
سوات ایکسپریس وے کا چکدرہ سے باغ دھیری شاہراہ کی توسیعی منصوبے کی لاگت کا مجمو عی تخمینہ 56ارب روپے لگایا گیا ہے۔
KARACHI:
وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال2019-20 کے دوران کراچی ناردرن بائی پاس کو 2 سے 6 رویہ کرنے، سوات ایکسپریس وے پر چکدرہ سے باغ دھیری کی توسیع کرنے سمیت 8شاہراہوں کی تعمیر و مرمت کے منصوبے' بنائو، چلائو اور منتقل کرو' (بی او ٹی) کی بنیاد پر شروع کیے جائیں گے۔
این ایچ اے کے لیے' بی او ٹی' کے 60ارب سے زائد لاگت کے منصوبے آئندہ مالی سال کے دوران شروع کرنے کی تجویز ہے۔ سوات ایکسپریس وے کا چکدرہ سے باغ دھیری شاہراہ کی توسیعی منصوبے کی لاگت کا مجمو عی تخمینہ 56ارب روپے لگایا گیا ہے۔
کھاریاں سے راولپنڈی تک موٹر وے کو دورویہ کرنے کے لیے بھی 'بی اوٹی' کی بنیاد پر منصوبہ شروع کیا جائے گا جس کے لیے بجٹ میں 5کروڑ 70لاکھ روپے مختص کرنے کی تجو یز ہے ۔