باپ بننے کے بعد فاف ڈوپلیسی نے زیادہ غصے کی عادت پر قابو پا لیا

اب بھی بالوں میں جیل لگا کر نوجوان کرکٹرز کے طرح خود کو ’کول‘ رکھتا ہوں، فاف ڈوپلیسی

اب بھی بالوں میں جیل لگا کر نوجوان کرکٹرز کے طرح خود کو ’کول‘ رکھتا ہوں، فاف ڈوپلیسی۔ فوٹو: فائل

باپ بننے کے بعد جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی نے زیادہ غصے کی عادت پر قابو پا لیا۔


فاف ڈوپلیسی نے کہا ہے کہ پہلے وہ جلد غصے میں آ جاتے تھے مگر کپتان بننے کے بعد ان کے مزاج میں ٹھہراؤ آگیا جب کہ باپ بننے کے بعد سے تو میں نے غصہ کرنا ہی ترک کردیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ اب بھی بالوں میں جیل لگا کر نوجوان کرکٹرز کے طرح خود کو 'کول' رکھتے ہیں۔
Load Next Story