امریکا میں ٹوئنٹی 20 کرکٹ لیگ کے حقوق بھارتیوں نے حاصل کرلیے
یو ایس اے کرکٹ اور امریکن کرکٹ انٹرپرائززکے درمیان ایک بلین ڈالر کا معاہدہ طے پایا ہے جب کہ لیگ کا آغاز 2021 سے ہوگا۔
QUETTA:
بھارتی نژاد سرمایہ کاروں نے امریکا میں ٹوئنٹی 20 کرکٹ لیگ کے حقوق حاصل کرلیے۔

کرکٹ انٹرپرائزز کی ملکیت سمیر مہتا اور وجے سری نواسن کے پاس ہے، وہ نارتھ امریکا کے ایک ٹی وی چینل کے مالک ہیں،ٹائمز آف انڈیا گروپ کے ستیان گاجوانی اور ونیت جین بھی اس میں پارٹنر ہیں۔