اضافی حج کوٹے کے لیے قرعہ اندازی کے عمل کا افتتاح
قرعہ اندازی کے بعد 9 ہزار 474 افراد سرکاری حج پر جائیں گے
اضافی حج کوٹے کے لیے قرعہ اندازی کے عمل کا افتتاح کرلیا گیا۔
ترجمان وزارت مذہبی امورکے مطابق اضافی حج کوٹے کی قرعہ اندازی آج صبح 10 بجے کی گئی، جس میں 9 ہزار474 افراد سرکاری حج پرجائیں گے۔ گزشتہ 5 سال میں 3 بارمسلسل ناکام ہونے والے 2 ہزار23 درخواست گزاروں کو کامیاب قرار دے دیا گیا۔
سعودی عرب نے پاکستان کومزید 15 ہزار 790 افراد کے لیے کوٹہ دیا تھا۔ اضافی کوٹے میں 9 ہزار 474 افراد سرکاری اور 6 ہزار 316 افراد پرائیویٹ ٹورآپریٹرزکے زریعے حج پر جائیں گے۔