اسامہ بن لادن کی لاش کا افغانستان میں ڈی این اے ٹیسٹ کا انکشاف
اس سے پہلے امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون ایسی خبروں کی تردید کرتارہا۔
ایبٹ آبادآپریشن میں مارے جانے والے القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی لاش کی تصدیق کے لیے افغانستان میں قائم امریکی لیبارٹری میں ڈی این اے ٹیسٹ کیاگیا۔
حال ہی میں منظرعام پرآنے والی امریکی دفاعی بجٹ کی خفیہ دستاویزات میں یہ انکشاف ہواہے کہ اسامہ کی موت کے فوراًبعد ان کی لاش کے ڈی این اے کے نمونوں کی جانچ افغانستان میں قائم امریکی ملٹری لیبارٹری میں کی گئی تھی اورتصدیق کی گئی کہ وہ لاش واقعی اسامہ کی تھی۔ اس سے پہلے امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون ایسی خبروں کی تردید کرتارہا۔