آئر لینڈ کے نوبل انعام یافتہ مصنف سمس ہینی انتقال کر گئے

سیمس ہینی کو 1995ء میں ادب میں نوبل انعام سے نوازاگیا تھا ۔

سیمس ہینی کو 1995ء میں ادب میں نوبل انعام سے نوازاگیا تھا ۔ فوٹو : فائل

آئرلینڈ کے نوبل انعام یافتہ مصنف سیمس ہینی 74 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔


ذرائع ابلاغ کے مطابق 74 سالہ منصف سیمس ہینیکے خاندان والوں کی طرف سے بھی بیان جاری کیاجائے گا ۔ سیمس ہینی کو 1995ء میں ادب میں نوبل انعام سے نوازاگیا تھا ۔
Load Next Story