لاہور میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا
بارش کے بعد حبس اور گرمی کےستائے شہریوں نےسکھ کاسانس لیا۔
لاہور میں موسلا دھار بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی اور موسم خوشگوار ہوگیا۔
صوبائی دارالحکومت لاہور اور اس کے گردو نواح میں تیز بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا، جس سے حبس اورگرمی کےستائے شہریوں نےسکھ کاسانس لیا۔ بارش کےباعث نشیبی علاقوں مین پانی کھڑاہوگیا اورمختلف سڑکوں پرٹریفک کی روانی متاثرہوئی۔ لکشمی چوک، گوالمنڈی، ساندہ، چوبرجی، شیراکوٹ، بتی چوک، بند روڈ، سنگھ پورہ، چائنہ سکیم، بادامی باغ اور دیگرعلاقوں میں پانی جمع ہونےسے لوگوں کومشکلات کاسامناہے۔