انڈیا کو منہ توڑ جواب پاکستانی ہیکرز نے 30 بھارتی تعلیمی ویب سائٹس ہیک کرلیں
جامعہ کراچی کی ویب سائٹس ہیک کرنے پر پاکستانی ہیکرز کا سخت ردعمل، بھارتی ویب سائٹس پر پاکستانی پرچم لگا دیا
بھارتی ہیکرز کی جانب سے جامعہ کراچی کی ویب سائٹ ہیک کیے جانے کے جواب میں پاکستانی ہیکرز کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے اور پاکستانی ہیکرزنے بیک وقت 30 بھارتی تعلیمی اداروں کی ویب سائٹ ہیک کرلیں۔
ان ویب سائٹ پر پاکستانی جھنڈا لگادیا گیا ہے، ہیکرز نے ویب سائٹ پراپنی شناخت ''رومینٹک'' کے نام سے ظاہر کی، پاکستانی ہیکرز کی جانب سے ہیک کی جانیوالی بھارتی ویب سائٹ میں بھارتی جامعات، کالجوں اور انسٹی ٹیوٹس کی ویب سائٹ شامل ہیں، بھارتی تعلیمی اداروں کی ویب سائٹ ہیک کیے جانے کے بعد متعلقہ تعلیمی اداروں کے حکام کی جانب سے کچھ ویب سائٹ بند کردی گئی ہیں جبکہ کچھ ویب سائٹ اتوار کی رات گئے تک کھلی تھیں جس کے فرنٹ پیج پر ہی پاکستانی جھنڈا آویزاں تھا۔
پاکستانی ہیکرزکی جانب سے ویب سائٹ پر payback to indian hackers for defacing our university of karachi wibsite کی عبارت درج کی گئی ہے جبکہ feel the power of pakistan اورپاکستان زندہ باد کی عبارت درج کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ بھارتی ہیکرزکی جانب سے جمعہ کی صبح جامعہ کراچی کی آفیشل ویب سائٹ کوہیک کرلیا گیا تھا، پاکستانی ہیکرزکی جانب سے جوبھارتی ویب سائٹ ہیک کی گئی ہیں ان بھارتی ویب سائٹس میں مذکورہ تعلیمی اداروں کے ڈی ایس این شامل ہیں، www.bbacollegesindia.in، www.bcaadmission.co.in ،www.bdscollegesindia.com، www.bestseotraininginstitute.com، www.btechadmission.org، www.btechcolleges.com، www.careerplusworld.com، www.cracklaws.com، www.delhicolleges.net، www.dentaladmission.co.in، www.dentalcollegesindia.in، www.directadmission.info، www.directadmission.info، www.fashiondesigninginstitutes.com، www.hotelmanagementadmission.com، www.kareerplusinfotech.com، www.managementcolleges.net، www.mbaadmission.co، www.mbacollegesdelhi.co.in، www.mbacollegesgurgaon.co.in، www.mbacollegesindia.net، www.mbacollegesnoida.co.in، www.mbbsadmission.info، www.mcaadmission.in، www.medicalsciencecolleges.com، www.onlinetestsfree.com، www.pgdmadmission.in، www.pgdmcollegesdelhi.in، www.pgdmcollegesindia.in، www.shikshaplaces.com، www.shikshaplaces.net، www.topbankingschools.com۔