مرغیاں پالنے کے منصوبے کیلیے 5 کروڑ روپے مختص

آئندہ مالی سال کے دوران ملک میں غذائی تحفظ کے منصوبوں کیلیے مجموعی طور پر 12ارب 4کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔

آئندہ مالی سال کے دوران ملک میں غذائی تحفظ کے منصوبوں کیلیے مجموعی طور پر 12ارب 4کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔ فوٹو:فائل

بجٹ میں وزیر اعظم کے بیک یارڈ پولٹری پروگرام کے تحت مرغیاں پالنے کے منصوبے کیلیے بھی 5کروڑ روپے مختص کر دیے گئے ہیں۔


وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے دوران وزیر اعظم کے زرعی ایمرجنسی پروگرام کے تحت گندم ، چاول ، گنا اور کپاس کی پید اوار میں اضافے کے منصوبے شروع کیے جائیں گے جب کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وزیر اعظم کے بیک یارڈ پولٹری پروگرام کے تحت مرغیاں پالنے کے منصوبے کیلیے بھی 5کروڑ روپے مختص کر دیے گئے ہیں۔

وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے دوران ملک میں غذائی تحفظ کے منصوبوں کیلیے مجموعی طور پر 12ارب 4کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔
Load Next Story