معروف برطانوی براڈ کاسٹر ڈیوڈ فراسٹ 74 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
ڈیوڈ فراسٹ کے مشہور انٹرویوز میں امریکی صدر رچرڈ نکسن کا انٹرویو بھی شامل تھا۔
لاہور:
برطانیہ کے مشہور براڈ کاسٹر ڈیوڈ فراسٹ 74 برس کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ہیں۔
ڈیوڈ فراسٹ کے خاندان کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ انتقال سے پہلے انھوں نے کوئین الزبتھ بحری جہاز پر اپنی آخری تقریر کی تھی۔ انھوں نے کیریئر میں دنیا کے بڑے بڑے رہنماؤں کے انٹرویو کیے۔ ان کے مشہور انٹرویوز میں امریکی صدر رچرڈ نکسن کا انٹرویو بھی شامل تھا۔