انگلش کھلاڑی گیراتھ بیل دنیا کے مہنگے ترین فٹبالر بن گئے
ریال میڈرڈ نے گیراتھ بیل کو 86 ملین پاونڈ میں 6 سال کے لئے خرید لیا۔
انگلش فٹبالر گیراتھ بیل 86 ملین پاؤنڈمیں فروخت ہونے والے دنیا کے مہنگے ترین فٹبالر بن گئے ہیں۔
مشہور زمانہ فٹبال کلب ریال میڈرڈ اور گیراتھ بیل کے درمیان 6ماہ سے جاری مذاکرات آخر کار کامیابی پر ختم ہوئے اور کلب نے 24 سالہ انگلش فٹبالر کو 86 ملین پاونڈ میں خرید لیا۔ اس معائدے کے بعد فارورڈپلئیر اب 6 سال کے لئے میڈرڈ کی نمائندگی کریں گے۔ بھاری معاوضہ لینے والے گیراتھ بیل کی ایک منٹ میں کمائی 25.33 یوروز ہوگی۔
واضح رہے کہ اس سے قبل ریال میڈرڈ کے لئے ہی کھیلنے والے پرتگال سے اسٹرائکر کرسٹیانو رونالڈو 80 ملین پاونڈ میں فروخت ہونے والے مہنگے ترین فٹبالرتھے۔