کارکے رینٹل پاور مقدمہ جزوی ادائیگی کیلیے یورپی بینک میں اکاؤنٹ کھلوانے کا فیصلہ
حکومت کم ازکم جرمانے کیلیے مذکورہ کمپنی کے ساتھ عدالت سے باہرسمجھوتے کی کوشش کرتی رہی مگرکامیاب نہ ہوسکی۔
ISLAMABAD:
کارکے رینٹل پاورپلانٹ کے مقدمے میں ایوارڈکے نفاذ میں رہنے کیلیے یورپی بینک میں ایسکرو اکاؤنٹ کھلوانے کافیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستان نے کارکے رینٹل پاورپلانٹ کے مقدمے میں ایوارڈکے نفاذ میں رہنے کیلیے یورپی بینک میں ایسکرو اکاؤنٹ کھلوانے کافیصلہ کیا ہے تاکہ جزوی ادائیگی کیلئے 50ملین ڈالرجمع کرائے جاسکیں۔
واضح رہے کہ حکومت کم ازکم جرمانے کیلیے مذکورہ کمپنی کے ساتھ عدالت سے باہرسمجھوتے کی کوشش کرتی رہی مگرکامیاب نہ ہوسکی۔