ڈکیتی کا ڈرامہ رچانے والے سالے اور بہنوئی کو گرفتار کرلیا گیا
پولیس نے ملزمان کے قبضے سے ڈیڑھ کروڑ روپے برآمد کرلیے جبکہ ملزمان موبائل فون کی فرنچائز ہے۔
شاہ لطیف ٹائون پولیس نے ڈکیتی کی واردات کا ڈرامہ رچانے والے سالے اور بہنوئی کو گرفتارکرلیا۔
ایس ایچ او گل بیگ نے بتایا کہ رواں ماہ 10 جون کو خلد آباد پولیس چوکی میں دو افراد ڈکیتی کا مقدمہ درج کرانے کیلیے آئے اور بتایا کہ نامعلوم ملزمان ان سے ایک کروڑ 15 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے تاہم پولیس نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا اور وہاں پر لگے کلوز سرکٹ کیمروں کی مدد حاصل کی تو انکشاف ہوا کہ ایسی کوئی واردات ہوئی ہی نہیں جس پر پولیس نے دونوں ملزمان عمیر اور اس کے بہنوئی خرم کو حراست میں لیکر پوچھ گچھ کی تو انھوں نے اعتراف کیا کہ ہمیں لوگوں کے ادھار پیسے دینے تھے جس پر یہ ڈرامہ رچایا تھا.