رٹیل بزنس ماجد الفطیم گروپ مزید 40 ارب کی سرمایہ کاری کرے گا

اگلے 10سال میں چھوٹے بڑے شہروں میں مجموعی طورپر 50سپر اسٹورکھولے جائیں گے، کنٹری منیجر

اگلے 10سال میں چھوٹے بڑے شہروں میں مجموعی طورپر 50سپر اسٹورکھولے جائینگے، کنٹری منیجر

ماجد الفطیم ہائپر مارکیٹ گروپ پاکستان میں رٹیل بزنس میں مزید 40ارب روپے کی سرمایہ کاری کرے گا۔


گروپ پاکستان میں 2009 سے اب تک 4 شہروں میں ایک ہائپر مارکیٹ اور 7 سپر اسٹورز میں 8 ارب روپے کی سرمایہ کاری کرچکاہے۔

ماجد الفطیم گروپ کے پاکستان میں کنٹری منیجر گیوٹیگ کم کاکہنا ہے کہ اگلے 10سال میں گروپ پاکستان کے بڑے شہروں میں کاروبار کو توسیع دے گا اور چھوٹے بڑے شہروں میں مجموعی طور پر 50 سپر اسٹور کھولے جائیں گے۔
Load Next Story