سی آی ڈی کا اسلحہ بنانے کی فیکٹری پر چھاپہ
چھاپے میں ملے گرینیڈزگارڈن پولیس کی تحویل میں ہیں
KARACHI:
کریمنل انویسٹیگیشن ڈیپارٹمنٹ نے سینئر سپریٹینڈینٹ سی آئی ڈی چوہدری اسلم کی سربراہی میں کورنگی میں اسلحہ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کے بڑی تعداد میں ہینڈ گرینیڈز تحویل میں لئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق فیکٹری کو دو بھائی مل کر چلا رہے تھے اور باقائدہ لائسنس کے تحت اسلحہ قانونی طورپر فیکٹری میں تیار کیا جا رہا تھا۔
ایکسپریس نیوز کے نمائندے نعیم خانزادہ کے مطابق کورٹ نے چھ سو گرینیڈز چوری ہونے کی ایک ایف آئی آر درج کرائے جانے پر پولیس کو چھاپہ مارنے کے احکامات جاری کئے تھے۔
سی آئی ڈی پولیس کے مطابق دونوںبھائیوں میں تنازعہ چل رہا تھا اور اسلحہ فیکٹری میں کافی سالوں سے کام بند پڑا تھا۔ چھاپے میں ملے گرینیڈزگارڈن پولیس کی تحویل میں ہیں۔