خواتین گھر سے باہر جاتے وقت اپنے پاس چاقو ضرور رکھیں شلپا سیٹھی
شلپا سیٹھی نے کہا کہ بیمار زہنیت کے کچھ لوگ اور غنڈہ عناصر خواتین کو تنگ کرتے ہیں
ISLAMABAD:
اداکارہ شلپا سیٹھی نے گھروں سے باہرکام کرنیوالی خواتین پر زور دیاہے کہ وہ اپنی حفاظت کے لیے اپنے پاس چاقو ضرور رکھیں۔
یہ بات انھوں نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ شلپا سیٹھی نے کہا کہ بیمار زہنیت کے کچھ لوگ اور غنڈہ عناصر خواتین کو تنگ کرتے ہیں پولیس خواتین کی حفاظت کے لیے پوری کوشش کرتی ہے اس کے باوجود خواتین کو گھر سے باہر جاتے وقت اپنے ہمراہ ایک چاقو ضرور رکھناچاہیے ۔