پراپرٹی مالکان کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلیے صوبوں کا تعاون طلب
500 مربع گز پلاٹ، 2 ہزار مربع فٹ فلیٹ مالکان کے لیے گوشوارہ جمع کرانا لازم
ایف بی آر نے پراپرٹی مالکان کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلیے صوبائی حکومتوں سے تعاون طلب کرلیا ہے۔
ایف بی آر نے500 مربع گز یا اس سے زائد کے پلاٹ اور 2 ہزار مربع فٹ کورڈ ایریا والے فلیٹس کے مالکان کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلیے صوبائی حکومتوں سے تعاون طلب کرلیا ہے۔
چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے صوبائی چیف سیکریٹریز کو لکھے گئے خط میں پراپرٹی مالکان سے ٹیکس کی وصولی کیلئے فوکل پرسنز مقرر کرنے کو بھی کہا ہے۔صوبائی حکومتوں، کینٹ ایریاز اور اسلام آباد کی انتظامیہ سے بھی معلومات مانگی گئی ہیں۔