کراچی میں دودریا سے 4 روزپرانی لاش برآمد

متوفی کی لاش جناح اسپتال منتقل کردی گئی ہے، پولیس

لاش 4 روز پرانی ہے، ریکسیو ذرائع: فوٹو: فائل

دودریا کے قریب سمندرسے ایک شخص کی 4 روزپرانی لاش برآمد کی گئی۔


ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی میں دودریا کے قریب سمندرسے ایک شخص کی ڈوبی ہوئی لاش برآمد کرلی گئی۔ متوفی کی لاش جناح اسپتال منتقل کردی گئی ہے جو4 روزپرانی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ہے تاہم واقعے کی تحقیقات کا آغازکردیا گیا ہے۔
Load Next Story