911 کے بعد ملک میں دہشت گردی کی 60 بڑی کارروائیاں ہوئیں

بڑے واقعات 2002 سے لیکر2009 کے درمیان اور2010 ،2012 اور 2013 میں پیش آئے۔ رپورٹ

بڑے واقعات 2002 سے لیکر2009 کے درمیان اور2010 ،2012 اور 2013 میں پیش آئے۔ رپورٹ. فوٹو فائل

نائن الیون کے بعد سے اب تک ملک بھر میں دہشت گردی کی60سے زائد بڑی کارروائیوں میں سیاسی و عسکری قائدین سمیت ڈھائی ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوئے۔


پیر کو ایک رپورٹ کے مطابق نائن الیون کے بعد سے اب تک 11برسوں میں ملک بھر میں دہشت گردی کی سیکڑوں کارروائیاں ہوئیں تاہم 60سے زائد ایسی بڑی کاروائیاں تھیں جن میں سیاسی و عسکری قائدین اور عسکری مقامات و قافلوں کو نشانہ بنایا گیا۔ بڑے واقعات 2002 سے لیکر2009 کے درمیان اور2010 ،2012 اور 2013 میں پیش آئے۔ ان واقعات میں ملک کی سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو سمیت سیکڑوں لوگ جاں بحق ہوئے ۔

 
Load Next Story