ورلڈکپ میں 35 وکٹیں لے کر وہاب ریاض عمران خان سے آگے نکل گئے

پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 38 میچز میں 55 وکٹیں وسیم اکرم نے حاصل کی ہیں۔

پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 38 میچز میں 55 وکٹیں وسیم اکرم نے حاصل کی ہیں۔ فوٹو: فائل

فاسٹ بولر وہاب ریاض نے ورلڈ کپ میں مجموعی وکٹوں کی تعداد 35 کرکے سابق کپتان عمران خان کو پیچھے چھوڑدیا۔


وہاب ریاض نے عمران خان کا ریکارڈ توڑنے کا یہ کارنامہ بنگلادیشی بیٹسمین مشفیق الرحیم کو آؤٹ کرکے انجام دیا، پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 38 میچز میں 55 وکٹیں وسیم اکرم نے حاصل کی ہیں جب کہ وہاب ریاض نے 20 میچز میں 35 اور عمران خان نے 28 مقابلوں میں 34 شکار کیے۔

 
Load Next Story