خود کو بھارت کا وفادار ثابت کرنے کیلئے وینا ملک ہندو دیوتا کی مورتی ہی گھرپر لے آئیں
وینا ملک نے ٹوئٹر پرمداحوں کے نام پیغام میں ہندو دیوتا گنیش کی مورتی کو اپنے گھر میں نیا مہمان کہہ کر متعارف کروایا ہے
اسکینڈلز کی شہزادی اداکارہ وینا ملک کا نیا اسکینڈل سامنے آگیا اور اس بار انہوں نے خود کو بھارت کا وفادار ثابت کرنے کے لئے ہندو دیاتا کی مورتی ہی گھر میں رکھ لی ہے۔
وینا ملک بھارت کو خوش کرنے کے چکر میں تمام حدیں پار کر گئیں اور نیا پنڈورا بکس کھولتے ہوئے ہندو دیوتا ''گنیش'' کی مورتی گھر میں لے آئیں، وینا نے یہاں پر بھی بس نہ کیا بلکہ سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مداحوں کے نام پیغام میں گنیش کی مورتی کو اپنے گھر میں نیا مہمان کہہ کر متعارف کروایا جس پر مداحوں نے وینا کی اس حرکت پر شدید گم وغصے کا اظہار کیا ہے۔
دوسری جانب پاکستانی اداکاروں نے بھی وینا کی اس حرکت پر سخت غصے کا اظہار کیا ہے اور ادکارہ لیلیٰ کا کہنا تھا کہ وینا ملک اپنا مذہب بھول چکی ہیں، انہوں نے بہت ہی شرمناک حرکت کی ہے اور اس حرکت کے بعد ان کو دوبارہ پاکستان نہیں آنا چاہئے۔