جعلی ڈگری کیس میں ن لیگ کے سابق ایم پی اے ناصر محمود کو ڈیڑھ سال قید
حاجی ناصرمحمود گزشتہ انتخابات میں مسلم لیگ(ن) کے ٹکٹ پررکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔
سیشن کورٹ گجرات نے جعلی ڈگری کیس میںسابق رکن پنجاب اسمبلی حاجی ناصرمحمودکو ڈیڑھ سال قیدکی سزا سنادی۔
حاجی ناصرمحمود گزشتہ انتخابات میں مسلم لیگ(ن) کے ٹکٹ پررکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ منگل کوپولیس نے انھیں کمرہ عدالت سے گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا۔
حاجی ناصرمحمود گزشتہ انتخابات میں مسلم لیگ(ن) کے ٹکٹ پررکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ منگل کوپولیس نے انھیں کمرہ عدالت سے گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا۔