بھارتی سپریم کورٹ میں اجمل قصاب کی اپیل مستردسزائے موت برقرار
قصاب اس وقت ممبئی کی ہائی سیکیورٹی جیل میں قید ہے۔
بھارتی سپریم کورٹ نے ممبئی حملہ کیس میں ملوٹ اجمل قصاب کی سزا کےخلاف اپیل مسترد کردی۔ سزائےموت کافیصلہ برقرار۔
اجمل قصاب نے سزائے موت کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر رکھی تھی، اپیل مسترد ہونے کے بعد قصاب کی جانب سے بھارتی صدر سے معافی کی ایک آخری اپیل دائر کی جاسکتی ہے۔
قصاب نے نیو دہلی سپریم کورٹ میں سزا کے خلاف اپیل کی درخواست دائر کی تھی۔ جس پر آج فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔
اجمل قصاب کو 2008 میں ممبئی کے تاج محل ہوٹل پر حملے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔اجمل قصاب اس وقت ممبئی کی ہائی سیکیورٹی جیل میں قید ہے۔