آٹا بھی مہنگا 20 کلو سے زائد تھیلے پر 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد
20 کلو تک کی پیکنگ میں فروخت ہونے والے آٹے پر جی ایس ٹی کا اطلاق نہیں ہوگا۔
ایف بی آر نے 20 کلو وزن سے زائد کی پیکنگ میں فروخت ہونے والے آٹے کو جنرل سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ اشیا کی فہرست سے خارج کر دیا ہے۔
ایف بی آر کی جانب سے تندوروں پر فروخت ہونے والی 80 کلو آٹے کی بوری کی قیمت میں 17 فیصد جنرل سیلز ٹیکس عائد ہونے کی صورت میں 600 روپے سے زائد اضافہ متوقع ہے جبکہ تندور مالکان بھی روٹی ،نان کی قیمت بڑھا دیں گے جبکہ ایف بی آر دستاویزات کے مطابق میدہ اور فائن کو بھی مستشنی اشیا کی فہرست سے نکال کر شیڈول17 میں شامل کردیا گیا ہے جس کے بعد میدہ اور فائن پر بھی 10 فیصد جی ایس ٹی لاگو ہوگا۔
واضح رہے کہ 20 کلو تک کی پیکنگ میں فروخت ہونے والے آٹے پر جی ایس ٹی کا اطلاق نہیں ہوگا۔