2019 میں تجارتی خسارہ 153 فیصد ہو گیا

31.8 بلین ڈالر کی شرح پر آ گیا، وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار جاری

31.8 بلین ڈالر کی شرح پر آ گیا، وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار جاری فوٹو:فائل

مالی سال 2019 میں تجارتی خسارہ 15.3 فیصد کم ہوکر 31.8بلین ڈالر کی شرح پر آگیا۔


وفاقی ادارہ شماریات نے مالی سال 2019 میں تجارتی خسارہ کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت نے تجارتی خسارے میں کمی میں تو کامیابی حاصل کی لیکن وہ برآمدات میں اضافے کے لیے موثر اقدامات نہ کرسکی جس کی شرح اس کے روایتی حریف ن لیگ کے دور سے بھی نیچی رہی ہے۔

واضح رہے کہ مالی سال 2018-19 میں برآمدات23ارب ڈالر رہیں جو ہدف سے 4ارب ڈالر کم ہے۔
Load Next Story