عافیہ کی واپسی وزارت خارجہ کو کونسل آف یورپ سے رابطہ کرنے کی ہدایت
کونسل آف یورپ کنونشن 90 یوم کے اندر پاکستان سے معاہدے پردستخط کے لیے جگہ وقت اورتاریخ کاتعین کرے گا۔
وزیراعظم نوازشریف کے حکم پروزارت داخلہ نے وزارت خارجہ کوکونسل آف یورپ کنونشن کے معاہدے پردستخط کرنے کے لیے کنونشن کے سیکریٹریٹ سے رابطہ کرکے معاہدے کے فارمزحاصل کرنے سمیت تمام ہوم ورک مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔
جس کے 3 ماہ کے اندرڈاکٹرعافیہ صدیقی کوامریکا سے پاکستان منتقل کردیاجائے گا۔ وزیرداخلہ کوبتایاگیاکہ فارمزبھرکرواپس بھجوانے کے بعد کونسل آف یورپ کنونشن 90 یوم کے اندر پاکستان سے معاہدے پردستخط کے لیے جگہ وقت اورتاریخ کاتعین کرے گا۔