ٹوکیو اولمپکس2020 میں روبوٹس کام کرتے دکھائی دیں گے

مقصد آئندہ برس شیڈول کھیلوں کے عالمی میلے میں جاپان کی ٹیکنالوجی میں مہارت کو ظاہر کرنا ہے۔

مقصد آئندہ برس شیڈول کھیلوں کے عالمی میلے میں جاپان کی ٹیکنالوجی میں مہارت کو ظاہر کرنا ہے۔ فوٹو: فائل

ٹوکیو اولمپکس کے دوران میسکوٹس سے لے کر جیویلین کیریئر تک کا کام روبوٹس کرتے ہوئے دکھائی دیں گے۔


گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی نے اس مقصد کیلیے 5 روبوٹس تیار کیے اور اس کا مقصد آئندہ برس شیڈول کھیلوں کے عالمی میلے میں جاپان کی ٹیکنالوجی میں مہارت کو ظاہر کرنا ہے۔
Load Next Story