50 ہزار سے زائد خریداری غلط شناختی کارڈ دینے پرکارروائی ہوگی ایف بی آر
ایف بی آر نے سیلز ٹیکس کیلیے شناختی کارڈ کی شرط کی وضاحت جاری کردی ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر)کا کہنا ہے کہ شناختی کارڈ کو قومی ٹیکس نمبر بنانا قومی مطالبہ تھا اور اب50ہزار روپے کی خریداری کرنے والے صارف کو شناختی کارڈ دکھانا لازمی ہے۔
ایف بی آر نے سیلز ٹیکس کیلیے شناختی کارڈ کی شرط کی وضاحت جاری کردی ہے، ایف بی آر کے جاری کردہ سیلز ٹیکس سرکلر میں بتایا گیا ہے کہ شناختی کارڈ کو قومی ٹیکس نمبر بنانا قومی مطالبہ تھا جس کو مدنظر رکھتے ہوئے فنانس ایکٹ میں سیلز ٹیکس کے لیے ترمیم کی گئی ہے۔