ابراہیمووچ پر حریف کھلاڑی کا جبڑا توڑنے پر پابندی عائد ہونے کا امکان

ذلاٹن ابراہیمووچ نے حریف پلیئر محمد المنیر کے منہ پر ہیڈرر کے دوران کہنی ماری جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔

ذلاٹن ابراہیمووچ نے حریف پلیئر محمد المنیر کے منہ پر ہیڈرر کے دوران کہنی ماری جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔ فوٹو: اسکرین گریب


سوئیڈش فٹبالر ذلاٹن ابراہیمووچ پر حریف کھلاڑی کا جبڑا توڑنے کے جرم میں پابندی عائد ہونے کا امکان ہے۔


ذلاٹن ابراہیمووچ نے ایم ایل ایس میں لاس اینجلس گلیکسی کی جانب سے ایل اے ایف سی سے میچ میں حریف پلیئر محمد المنیر کے منہ پر ہیڈرر کے دوران کہنی ماری جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے، بدھ کو انھیں چہرے کی سرجری کرانی ہے۔
Load Next Story