عمران خان 2 ماہ بعد نیویارک میں بڑا جلسہ کریں گے نعیم الحق

اوورسیز پاکستانیوں نے عمران خان کا زبردست خیر مقدم کیا، ایکسپریس سے گفتگو

اوورسیز پاکستانیوں نے عمران خان کا زبردست خیر مقدم کیا، ایکسپریس سے گفتگو۔ فوٹو: فائل

وزیراعظم عمران خان کے واشنگٹن میں کامیاب جلسے کے بعد حکومت نے نیویارک میں بھی بڑے جلسے کا پلان بنالیا۔


وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق نے کہا ہے کہ ستمبر میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نیویارک میں بھی بڑا جلسہ کریں گے۔

ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا اوورسیز پاکستانیوں نے عمران خان کا زبردست خیر مقدم کیا، اوورسیز پاکستانیوں کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔
Load Next Story