28 کروڑ جمع نہ کرائے تو نواز شریف کے گھر کی دیوار گرا دیں گے اعجاز شاہ
قومی دولت لوٹنے والے بڑے مگرمچھوں کا یوم حساب قریب آگیا ہے۔ ان سے پائی پائی وصول کی جائیگی، وفاقی وزیر داخلہ
HELSINKI:
وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر)اعجاز احمد شاہ نے کہا کہ 28 کروڑ جمع نہ کرائے تو نواز شریف کے گھر کی دیوار گرا دیں گے۔
صدر مانانوالہ پریس کلب رجسٹرڈ رانا طارق رفیق سے گفتگو کے دوران بریگیڈیئر (ر)اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ قومی دولت لوٹنے والے بڑے مگرمچھوں کا یوم حساب قریب آگیا ہے۔ ان سے پائی پائی وصول کی جائیگی۔
انھوں نے کہا کہ نوازشریف کی جاتی عمرہ کی چاردیواری پر 28کروڑ روپے سرکاری خزانے سے خرچ ہوئے۔