وزیراعظم 18 اگست کو قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو ایک سالہ کارکردگی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی

وزیراعظم نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو ایک سالہ کارکردگی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی

وزیراعظم عمران خان 18 اگست کو قوم سے خطاب کریں گے۔


وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان حکومت کی ایک سالہ کارکردگی سے متعلق 18 اگست کو قوم سے خطاب کریں گے اس حوالے سے وزیراعظم نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو ایک سالہ کارکردگی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی وزارت کی 5 اہم کامیابیاں لکھ کر بھیجیں۔

 
Load Next Story