پی ٹی اے کاتمام غیر تصدیق شدہ موبائل سمزبلاک کرنے کاحکم

موبائل کمپنیوں نے ڈیٹا پی ٹی اے کو بھجوانا شروع کر دیا.

موبائل کمپنیوں نے ڈیٹا پی ٹی اے کو بھجوانا شروع کر دیا. فوٹو: فائل

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے موبائل کمپنیوں کو غیر تصدیق شدہ موبائل سموں کو بلاک کرنے کا حکم دیدیا ہے۔


اس ضمن میں پی ٹی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ موبائل کمپنیاں پی ٹی اے کی ہدایت پر غیر تصدیق شدہ سموں کو بلاک کرینگی غیرتصدیق شدہ موبائل سموں کی تعداد 45لاکھ ہے موبائل کمپنیوں نے ڈیٹا پی ٹی اے کو بھجوانا شروع کر دیا، اسکے علاوہ موبائل کمپنیوں پاکستان موبائل ڈیٹا کمپنیوں سے بھی ڈیٹا حاصل کرنا شرو ع کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے غیر تصدیق شدہ سموں کی تصدیق کیلیے اجراء کے بعد رابطہ نہیں کیا گیا۔

 

Recommended Stories

Load Next Story