زیورات میں منگنی کی انگوٹھی پسندیدہ ترین ہے لارا دتہ


زیورات کا انتخاب عورت کے اصل ذوق کا غماز ہوتا ہے، لارا دتہ۔فوٹو: فائل
لارا کے شوہر مہیش نے لارا کو منگنی پر بڑے سائز کے ہیرے کی انگوٹھی دی تھی جو سابق مس یونیورس کے دل کا ٹکڑا بن چکی ہے۔ لارا کے مطابق زیورات کا انتخاب عورت کے اصل ذوق کا غماز ہوتا ہے۔