سکھ برادری نے بھی بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منایا

سکھ کمیونٹی نے کشمیریوں کے حق میں اور بھارت مخالف نعرے بازی بھی کی۔

سکھ کمیونٹی نے کشمیریوں کے حق میں اور بھارت مخالف نعرے بازی بھی کی۔ فوٹو: فائل

پاکستان میں سکھ برادری نے بھی ہندوستان کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا۔


پاکستان میں رہنے والی سکھ برادری نے ہندوستان کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا۔ گرنتھی گوردوارہ جنم استھان سردار دیا سنگھ کی قیادت میں سکھ کمیونٹی نے ریلی میں شرکت کی جب کہ سکھ کمیونٹی نے کشمیریوں کے حق میں اور بھارت مخالف نعرے بازی بھی کی۔
Load Next Story